نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خوف و ہراس یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محاصرہ کی وجہ سے ہزاروں یمنی ملک میں داخل نہیں ہو پا رہے۔ انہوں نے کہا دشمنوں کے اس طرح کے اقدامات یمنی عوام کو اپنے حق کے دفاع اور خود مختاری ،عزت نفس اور آزادی کے دفاع سے نہیں روک سکتے۔
الوقت نے المنار کے حوالے سے رپور ...
خوف و ہراس میں مناسک حج انجام دے رہے تھے۔ ایک دوسرے حاجی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکار ایرانی حاجیوں کی جانب سے بہت حساس تھے۔ ان کی تمام کوشش کسی بھی طرح ایرانی حاجیوں کو دباؤ میں لانا تاکہ اس طرح ایران کی حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ اس کے باوجود کچھ ایرانی زائرین نے دوسرے ملکوں سے ...
خوف نے سعودی عرب کے حکام کو ایران کے خلاف عراق کی بعثی حکومت کی خفیہ حمایت جاری رکھنے پر مجبور کر دیا۔ سعودی عرب کے پیٹرو ڈالر، جنگ میں عراق کی بعثی حکومت کا اصل ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ خرمشہر کی آزادی اور بعثی حکومت کی شکست سے کچھ ہی دن بعد یہ انکشاف ہوا کہ ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے لئے &n ...
خوف و ہراس کا ماحول ہے اور وہ اس واقعہ کو اپنے لئے خطرے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ داعشی اس علاقے کو چھوڑ کر فرار کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ داعش کے زیر کنٹرول علاقوں میں اب اس دہشت گرد گروہ کے خلاف تیزی سے آوازیں اٹھنے لگی ہیں اور کئی مقامات پر لوگوں نے داعش کے خلاف حملے کئے ہیں۔
و دنیا میں سب سے بڑا پرامن اجتماع قرار دیا ہے۔ الوقت - مغربی ذرائع ابلاغ نے اربعین امام حسین کے موقع پر عزاداروں کے پا پیادہ کربلاء جانے اور اربعین کی زیارت سے متعلق خبروں کو شائع کئے جانے سے پرہیز کئے جانے کی عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مغربی ذرائع ابلاغ نے اسی کے ساتھ ہی اس عظیم اجتماع کو دن ...
وں کے خلاف فوج کی مسلسل کامیابیوں کا سلسلہ جاری اور فوج پورے حلب پر قبضے کے لئے بڑے آپریشن کا آغاز کرنے والی ہے۔ الوقت - حلب میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی مسلسل کامیابیوں کا سلسلہ جاری اور فوج پورے حلب پر قبضے کے لئے بڑے آپریشن کا آغاز کرنے والی ہے۔
موصولہ خبروں کے مطابق، شام کی فوج اور اس کے اتحاد ...
خوف و ہراس یہ اعلان کر رہے ہیں کہ نواز شریف کے خاندان کی حکومت کا دور ختم ہو چکا ہے۔ اس اعلان سے پاکستان پپلز پارٹی کے اس فرزند نے وہ کارنامہ انجام دیا ہے جس کو بیان نہیں کیا جا سکتا۔ ان کے اس بیان کی سیاسی حلقوں میں کافی چرچہ ہو رہی ہے کہ 2018 میں نواز شریف یا تو جیل میں رہیں گے یا ملک بدر ہو ...
خوف و ہراس کا ماحول بنا کر دنیا میں ہر جگہ پر عوامی حمایت حاصل کی جا سکتی ہے۔ اسٹیفن لینڈ مین کا کہنا تھا کہ یہ موضوع امریکا اور یورپ میں تیزی سے وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ میں نے 11 ستمبر کے واقعے کے بعد کسی بھی مغربی ملک میں سنجیدہ دہشت گردانہ حملہ نہیں دیکھا۔ اس کے بارے میں تمام رپورٹیں غلط ثابت ...
ور یمن میں بحریہ کی چھاونی بنانے کے لئے امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایرانی بحریہ کی توانائیوں سے مقابلے کے لئے وسیع پروگرام بنانے کی تجویز دی ہے۔ الوقت - امریکا کی ایک ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں شام اور یمن میں بحریہ کی چھاونی بنانے کے لئے ایران کے پروگرام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ملک کے نو ...
خوفزدہ تھی، آج اس ملک کے داخلی اتحاد و یکجہتی اور اس ملک کے صدر کے جرآتمندانہ موقف سے بہت ہی خوف و ہراس میں ہے۔ الوقت - صیہونی حکومت جو اب تک حزب اللہ لبنان سے ہر طرح کے فوجی تصادم سے خوفزدہ تھی، آج اس ملک کے داخلی اتحاد و یکجہتی اور اس ملک کے صدر کے جرآتمندانہ موقف سے بہت ہی خوف و ہراس میں ہے ...